the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہندوستان نے اقوام متحدہ سے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کو مزید تیز کرکے دہشت گردوں کو سخت پیغام دینے کو کہا ہے۔اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل ترجمان سید اکبرالدین نے آج یہاں عوامی



میٹنگ میں افغانستان کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ممنوعہ طالبان کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اعلان کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قوم دہشت گردی کے خلاف کارروائی کےلئے بے قرار ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.